NITROBENZENE
|
نائٹرو بینزین ۔ ایک زرد رنگ کا تیل ۔ نقطہ ابال ۲۱۱ سینٹی گریڈ ۔ بینزل ڈی ہائیڈ جیسی بو رکھتا ہے ۔ اس کے بخارات زہریلے ہوتے ہیں بینزین کی نائٹریشن سے حاصل کیا جاتا ہے اسے محلل کی تکسید عامل کے لیے استعمال کرنے کے علاوہ ریزو ڈائیز اینی لائن اور فرش کی پالش بنانے کے لیے کام میں لاتے ہیں ۔ |