NUCLIDE
|
نیوکلائیڈ ۔ اس اصطلاح کا عمومی اطلاق ایسے نیوکلیئس لے لیے ہوتا ہے جس پروٹان اور نیوٹران کی تعداد مخصوص ہوتی ہے مثلاً 18/8O کا نیوکلیئس 16/8O نیوکلائیڈ کہلاتا ہے ۔ یعنی مخصوص آئسوٹوپ کے ایک ایٹم کی نیوکلیئس (مرکزہ) جو اپنے ایٹمی عدد کمیتی عدد اور توانائی کی حالت سے پہچانا جاتا ہے ۔ |