OCCLUSION
|
انجذاب گیس ، سداد ۔ متعدد ٹھوس مادے انجذاب گیس کی خاصیت رکھتے ہیں ۔ جیسے سیسہ ہائیڈروجن جذب کرتا ہے اسی طرح کچھ رسوب الکیٹرو لائٹ کو جذب کرتے ہیں ٹھوس مادوں کی طرف سے انجذاب گیس کی کیمیائی مرکب کی تشکیل کی صورت میں ہوتا ہے ٹھوس مادے کی سطح پر گیس کی تکثیف سے ہوتا ہے ۔ |