OSAZONES
|
اوساز ونز ۔ ایسے نامیاتی مرکبات جن کے گروپ مذکورہ بالا ہوں ۔ ان کی تشکیل الفا ڈائی کیٹ کیز ، الفا ہائیڈرو کسی ایلڈی ہائیڈروکسی کیٹونز ، امائنو ایلڈی ہائیڈز یا امائنو کیٹونز کا تعامل ایریل ہائیڈ رازین مثلاً فینائل ہائیڈ رازین سے ہونے پر ہوتی ہے شوگر ز بہت کم نقطہ پگھلاﺅ پر اوسازون حاصلات بناتی ہیں (شوگر کا ایک ٹیسٹ ) مثلاً گلوکوز گلوکوز ساز ون بناتی ہے ۔ |