اوسمکسڈئیم ۔ ایک قدرتی بھرت جس کے بڑے اجزا اوسمیم اور اریڈیئم جبکہ چھوٹے اجزا پلاٹینم ، رھوئیم اور روتھیئم ہوتے ہیں سخت اور خارجی اثرات سے گلنے کی مزاحمت کرتی ہے ۔ اس سے پن نب ٹپ بنائی جاتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us