عمل تکسید ۔ عمل تکسید میں آکسیجن کیمیائی طور پر نامیاتی مرکبات کی بو سیدگی کرتی ہے اس میں توانائی خارج ہوتی اس عمل میں ایک ایٹم یا ایک گروپ کے الیکٹران ضائع ہوتے ہیں ۔ تکسید کے نتیجہ میں مثبت بار میں اضافہ یامنفی بار میں کمی ہوتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us