OZONE
|
اوزون ۔ ایک جو خاموش برقی اخراج میں سے آکسیجن گزارنے پر حاصل ہوتی ہے ۔ یہ آکسیجن کی ایک بہروپی قسم ہے ۔ تکسیدی عامل ہے ۔ یہ کرہ فضائی میں پائی جاتی ہے اور سورج سے آنے والی الٹرا وائیلٹ تابکاری کو جذب کر کے نقصان دہ تابکاری کو زمین کی سطح پر آنے سے روکتی ہے ۔ ہوا اور پانی کو صاف کرنے اور رنگ کاٹنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے ۔اس کے مالیکیول میں تین ایٹم ہوتے ہیں نیلگون گیس ہے کرہ فضائی میں اس کی بالائی تہہ زمین کی سطح سے ۱۵ سے ۳۰ کلومیٹر اونچی اوراس تہہ میں اوزون مرتکز ہوتی ہے ۔ |