OZONOLYSIS
|
اوزون پاشیدگی ۔ ناسیر شدہ (الکینز) ہائیڈروکاربنز میں اوزون کا اضافہ اوزو نائیڈ تیار کرنے کے لئے کیا جاتا ہے اوزو نائیڈ کی آب پاشیدگی سے ہائیڈروجن آکسائیڈ اور بونائل مرکبات کا ایک مکسچر حاصل ہوتا ہے ۔ یہ اوزون کے ڈھانچہ کا تعین کرنے میں مدد دیتا ہے ۔ اس عمل کو اوزون پاشیدگی کہا جاتا ہے ۔ |