PARA
|
پیرا ۔ ایک سابقہ جونزد ، وار ، غلط قاعدہ کے معنوں میں استعمال کیا جاتا ہے (2) جواہر کے شش جہے حلقے خصوصاً بینزین حلقے میں مخالف راسوں پر پوزیشنوں کا اظہار ۔ پیرا کا مخفف p ہے جو مرکبات کے نام سے پہلے لکھا جاتا ہے مثلاً P-dichloro benzene وغیرہ اس کا متضاد اورتھو اور میٹا ہے ۔ |