پیرا فین ۔ پیٹرولیم کے حاصلات میں سے ایک جسے پٹرولیم کی ۱۶۰سے ۲۵۰ سینٹی گریڈ کے درمیان فریکشن سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ ٹھوس ہائیڈرو کاربنز کے ایک مکسچر پر مشتمل ہوتی ہے ۔ اسے موم بتیاں بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us