PARALDEHYDE
|
پیراڈی ہائیڈ ۔ ایسی ٹل ڈی ہائیڈ کا ایک پولیمر سیال حالت میں ہوتا ہے ۔ نقطہ جوش ۱۲۴ سینٹی گریڈ رکھتا ہے ۔ ایل ڈی ہائیڈ کو ایک قطرہ مرتکز ہائیڈرو سلفیورک ایسڈ شامل کرنے کے بعد طویل عرصہ تک رکھنے سے حاصل کیا جاتا ہے پیرل ڈی ہائیڈ کو ادویات میں خواب آور مادہ کے طور پر شامل کیا جاتا ہے ۔ |