پیکٹنز ۔ پولی یورو نائیڈز کا ایک گروپ جو ہر قسم کے پھلوں میں اور خصوصاً ترش پھلوں میں پایا جاتا ہے ۔ ایک مکسچر جس میں بڑا جزو میتھائیل پیکٹیٹ ہوتا ہے ۔ سفید سفوف کی صورت میں تیار کیا جاتا ہے پانی میں حل پذیر ہے جام اور جیلی بنانے کے کام آتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us