PEPTISATION
|
لسونت سازی ۔ ایک عمل جس کے ذریعے ایک رسوب کو لسونتی محلول میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔ اس کے لیے رسوب کو معمولی مقدار کے الیکٹرو لائٹ کی موجودگی میں انتشاری واسطہ کے ذریعے ملایا جاتا ہے ۔ استعمال کیے جانے والا الیکٹرو لائٹ کو لسونتی عامل کہا جاتا ۔ جب Fe(OH)3 کا رسوب پانی کے ساتھ فیرک ایسڈ کی مجودگی میں ملایا جاتا ہے تو ایک لسونتی محلول تیار ہوتا ہے ۔ |