دوریت ، تعدد ۔ مخصوص وقفوں کے بعد ایک جیسے کیمیائی خواص کی تکرار کو پیریا ڈیسٹی یا تعدد کہتے ہیں ۔ عناصر کے خواص کی تکرار ان کے انتہائی بیرونی توانائی کے لیولز کی برقی ہیئت ایک جیسی ہونے کی وجہ سے رونما ہوتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us