PERLITE
|
پر لائٹ ۔ ابتدائی طور پر یہ بلوریں آتش فشانی ٹانوں کو دیا گیا تھا ۔ آج کل یہ اسی طرح کے سیلیکٹس آتش فشانی مادوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جن میں ۲ سے ۶ فیصد پانی ہوتا ہے ۔ حرارت اور آواز کی مزاحمت کرنے والے پلاسٹر میں استعمال ہونے کے علاوہ کم وزن کنکریٹ میں شامل کی جاتی ہے ۔ |