پٹرولیم ۔ بنیادی طور پر ہائیڈروکاربنز بالخصوص الکین سائیکلوالکینز اور ایرومیٹک ہائیڈرو کاربنز کا مکسچر ہوتا ہے ۔ یہ لاکھوں برس میں بحری حیوانوں اور نباتاتی جسموں کی باقیات سے تیار ہوا ہے ۔ یہ پٹروکیمیکل انڈسٹری کے لیے خام مال ہے صفائی کے بعد کارآمد مصنوعات میں تبدیل کرلیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us