PHOSPHOLIPIDS
|
فاسفولپڈز ۔ ایسے مادوں کا ایک گروپ جن میں ایک چکنائی ہوتی ہے ۔ فطرت کی طرح یہ زندہ خلیوں کے لیے لازمی اجزاء ہوتے ہیں ۔ لپڈز ، P اور N مرکبات ہیں جو متعدد مختلف انواع پر مشتمل عموماً گلائی سیرول کے ساتھ پائے جاتے ہیں ۔ لپڈز آب پاشیدگی کے بعد فاسفورک ایسڈز اور اساسوں میں تقسیم ہو جاتے ہیں ۔ مثلاً لیسوتھین اور سفالین وغیرہ ۔ |