Report Error/Send Feedback : PHOSPHORESENCE in Urdu
English Word
Urdu Word
PHOSPHORESENCE
فاسفوریت ، فسفریت ۔ کچھ مالیکیول نظر انے والی الٹرا وائیلٹ تابکاری کے انجذاب سے مشتعل ہو کرذریعہ ختم ہونے کے باوجود دیر تک اور آہستہ آہستہ تابکاری خارج کرتے رہتے ہیں ۔ اس عمل کو فاسفوریت کہتے ہیں ۔ یہ مالیکیول ZNS الکلائن ارتھ سلفائیڈ سے تعلق رکھتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us