PHOTODISSOCIATION
|
ضیا افتراقی ۔ وہ عمل جس میں ایک مالیکیول کی طرف سے روشنی کی توانائی کا ایک کوانٹم جذب کرنے پر چھوٹے مالیکیولز ریڈیکلز یا ایٹموں میں تقسیم ہو جاتے ہیں پروپا نون ضیائی افتراق کے نتیجہ میں میتھائل ریڈیکلز اور کاربن مونو آکسائیڈ میں تقسیم ہو جاتا ہے ۔ |