Urdu English Dictionary

 

Report Error/Send Feedback : PHOTOSENSILTIZATION in Urdu

English WordUrdu Word
PHOTOSENSILTIZATION
ضیائی حساسیت گیری ۔ ایک عمل جس میں ایک موزوں خارجی مادہ جب متعاملات کے ساتھ ملایا جاتا ہے تو تابکاری جذب کرتاہے اوت مشتعل ہو کر اس جذب شدہ توانائی کو آگے متعامل مالیکیولز کومنتقل کرتا ہے جو نتیجتاً افتراق یا کیمیائی تبدیلی سے گزرتے ہیں ۔ اس طرح کے تعاملات کو ضیائی حساسیت کے تعاملات کہتے ہیں ۔ خارجی مادہ جو توانائی جذب اور خارج کرتا ہے اسے ضیائی حساس گر کہتے ہیں پارہ اور کیڈمیم کے بخارات کو عموماً حساس گر کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ یہ ہائیڈ روجن کاافتراق روشنی کی طول موج A2536 سے کرتے ہیں ۔

   
Your Email:
Comments / Suggestions:
Are you Human? CAPTCHA
 
  





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google