PLASTICS
|
پلاسٹکس ۔ پولیمر یک میٹریل فطرت میں نامیاتی اور مختلف شکلوں میں ڈھل جانے والے یہ مصنوعی مادے ہوتے ہیں اور ان کی گروہ بندی درجہ ذیل ہے ۔ تھرمو پلاسٹکس گرم کرنے پر نرم اور ٹھنڈا ہونے پر سخت ہو جاتے ہیں مثلاً پولی تھین تھرموسیٹ یا تھرمو کیورڈ پلاسٹکس ، اپنی حتمی ڈھلی ہوئی صورت میں نا قابل گداخت اور غیر حل پذیر ہوتے ہیں مثلا فینول فارمل ڈی ہائیڈ رالیں ۔ |