POLARIZABILITY
|
تقطیبیت ۔ جب ایک مالیکیول کسی برقی میدان میں رکھاجاتا ہے تو الیکٹران میں نیوکلی سے ہٹنے کا رجحان پیدا ہو جاتا ہے ۔ اس کے نتیجہ میں مالیکیول میں دو قطبہ پیدا ہوتا ہے ۔ مالیکیول کی تقطیب ، دو قطبی میدان کی طاقت برقی تقطیب اور ایٹمی تقطیب کو بھی حجم کی اکائیوں کی تقطیبیت کہا جاتا ہے ۔ |