پولیرون ۔ کسی ٹھوس میں جوشیلا پن جو پولر مالیکیولز پر مشتمل ہوتا ہے ۔ یہ مالیکیولز الیکٹران اور اس کے سٹرین فیلڈ کے درمیان باہمی عمل کے نتیجہ میں ہوتے ہیں ۔ ایک پولیرون کی موجودگی کنڈکشن بینڈ کی وضع میں بے قاعدگیوں سے شناخت کی جا سکتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us