POLYELECTROLYTE
|
پولی الیکٹرو لائٹ ۔ کثیر برق پاش ایسے بڑے مالیکیولز پر مشتمل مرکبات جن میں متعدد آیون بنتے والے گروپ ایک ہی مالیکیول میں پائے جاتے ہیں الیکٹرولائٹ خالصتاً آیونی ، کاشنی یا دو تعاملہ ہوتے ہیں ۔ یعنی پولی سٹائرین سلفوک ایسڈ (کمزور تیزابی ) پولی میتھا کرائیک ایسڈ (تیز اساس اور پولی وینائل امائن وغیرہ ۔ |