پولی کیٹائیڈز ۔ قدرتی نامیاتی مرکبات جو پولی بی کیٹونک درمیانی مرکبات سے ابھرتے ہیں انہیں ایتھینوایٹ یونٹس سے اخذ کیا جاتا ہے ۔ اس عمل کے دوران حیاتی تالیف کے کچھ تعاملات ہوتے ہیں مثلا فیٹی ایسڈز ٹیٹرا سائیکلیک اینٹی بائیو ٹکس وغیرہ بنتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us