POLYMORISATION
|
پولیمرائزیشن ۔ پولیمراﺅ یا کثیر سالماﺅ ۔ وہ عمل جس کے رونما ہونے پر ایک مفرد مادہ (مونومر) ایسی پراڈکٹ دیتا ہے جن میں امپیریکل فاعمولہ تو وہی ہوتا ہے لیکن مالیکیولی وزن مختلف ہوتا ہے بڑے مالیکیولز بنانے کے لیے اسی مرکب کے دو یا دو سے زیادہ مالیکولز کا کیمیائی ملاپ ۔ |