کثیر شکلی ۔ اگر کوئی مادہ ایک سے زیادہ قلمی شکلوں میں برقرار رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے تو اسے کثیر شکلیت کہتے ہیں ۔ جب اسی طرز عمل کا اطلاق عناصر پر کیا جائے تو اسے بہروپیت کہتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us