POLYSTYRENE
|
پولی سٹائیرین ۔ ایسے پولمیر زجو سٹائرین سے بنائے جاتے ہیں ۔ جو ایتھینائیڈ پلاسٹکس کے گروپ کا ایک اہم رکن بنتی ہے ۔ یہ ہلکے ترین ایتھینائیڈ پلاسٹکس میں سے ایک ہیں ۔ جن میں پانی کا انجذاب بہے خفیف اور ہائی فریکوئنسی پر برقی خواص غیر معمولی ہوتے ہیں انہیں راڈار اور ٹیلی ویژن میں انسولیشن کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |