پازیٹرون ۔ پازپٹو الیکٹران ایک عنصری ذرہ جس کی کمیت الیکٹران جیسی ہوتی ہے اور برقی بار مساوی مقدار کا ہوتا ہے ۔ لیکن علامت مخالف ہوتی ہے ۔ پازیٹران مختلف انحطاطی عمل کے دوران اور جفت سازی کے دوران پیدا ہوتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us