PRASEODYMIUM
|
پریسیوڈائمیم ۔ ایک سفید لچکدار تار پذیر نقرئی رنگ کا عنصر لینتھینائیڈ سیریز کی دھاتوں سے تعلق رکھتا ہے ۔ بھرتوں کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے ۔ عمل انگیز ہے اور گلاس انڈسٹری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ ایٹمی نمبر ۹۵ ایٹمی وزن 140.90 نقطہ پگھلاﺅ ۹۳۱ سینٹی گریڈ نقطہ ابال ۳۲۱۲ سینٹی گریڈ تھرمو الیکٹرک میٹریل اور شیشوں کی صنعت میں استعمال کرتے ہیں ۔ زردی مائل سبز مرکبات بناتا ہے ۔ |