Report Error/Send Feedback : PRECIPITATION in Urdu
English Word
Urdu Word
PRECIPITATION
ترسیب ، رسوبیت ، ایک رسوب کی تشکیل ترسیب کی ایک عام قسم کیمیائی تجزیے اور مرکبات کی تیاری کے دوران زیر عمل لائی جاتی ہے ۔ یہ دوہری علیحدگی اس وقت رونما ہوتی ہے جب دو محلول ملائے جائیں اور اگر ان میں سے ہر محلول ایک غیر حل پذیر مرکب کا ایک ریڈیکل رکھتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us