PRESSUR,P
|
دباﺅ ۔ قوت فی یونٹ ایریا جو کسی سطح پر عمل کرتی ہے ۔ یہ قوت گیس یا مائع نافذ کرتی ہے ۔ اس کا اظہار Lb/in2g/Cm2 سے یا محض پارے کی بلندی سینٹی میٹر، مِلی میٹرز یا اِنچوں سے کیا جاتا ہے ۔ ToRR دباﺅ کی اکائی برابر ہے 760/1 نارمل ایٹموسفیئر (atmo) یا Lmm پارہ کی بلندی ۔ دباﺅ = قوت/ایریا
اس یونٹ کو پاسکل (Pa) کہتے ہیں ۔ |