PROSTAGLANDINS
|
پروسٹاگلینڈ نیز ۔ ناسیر شدہ بائی ہائیڈرو گز یلٹیڈ فیٹی ایسڈ سے تعلق رکھنے والا ایک گروپ ۔ ممالیائی جانداروں کے اعضا میں پایا جاتا ہے ۔ ان کی بافتوں اور رطوبتوں میں بھی ہوتا ہے ۔ جسم میں خون کے ذرات کے اجتماع کو روکتا ہے مثلاً ایریک آئیڈونک ایسڈ حیاتیاتی طور پر پروسٹا گلینڈ ینز کاپیشر و ہوتا ہے ۔ |