PROTON
|
پروٹان ۔ ایک پائیدار بنیاد ذرہ ۔ ان اکائیوں میں سے ایک جن سے تمام مادہ بنا ہے ۔ اس پر برقی بار الیکٹرون کے برقی بار کے برابر لیکن مخالف ہوتا ہے ۔ یہ ہائیڈروجن ایٹم کے نیوکلیئس سے مشابہہ ہے جس کی کمیت ایک اٹامک یونٹ اور ایک یونٹ پازیٹو چارج الیکٹران کے منفی چارج کے برابر ہے ۔ پروٹان ایک نیوکلیو ن ہے ۔ اور اس کا وزن الیکٹران سے ۱۸۴۰ گنا زیادہ ہوتا ہے ۔ نیوکلیس میں پایا جاتا ہے ۔ |