کثافت پیما ۔ مائع کے پھیلاﺅ ، کثافت اور شرح کا تعین کرنے والا سامان یا آلہ ۔ یہ شیشے کے برتن پر مشتمل ہوتا ہے جو مخصوص مقدار میں مائع ایک مخصوص درجہ حرارت تک سنھبال سکتا ہے ۔ مختلف درجہ حرارت پر اس میں موجود مائع کا وزن اس کی کثافت اور پھیلاﺅ کا تعین کرنے میں مدد دیتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us