پائیریڈین (۱) ایک بے رنگ سیال نقطہ ابال ۱۱۵ سینٹی گریڈ ۔ اس کی بو ناخوشگوار ہوتی ہے ۔ کول تار کی لائٹ آئل فریکشن اور ہڈی کے تیل میں پایا جاتا ہے ۔ اسے عمل انگیز ھیلو ، جنز بردار اور محلل کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us