PYROGALLOL
|
پئیروگیلول ، پائیروگیلیک ایسڈ ٹرائی ہائیڈروکسی بینزین ، سفید سوئیوں پر مشتمل مادہ نقطہ پگھلاﺅ ۱۳۲ سینٹی گریڈ طاقتور تخفیفی عامل ہے ۔ الکلائن محلول جو تیزی سے آکسیجن جذب کرتا ہے ۔ فوٹوں گرافی میں ڈیویلپینگ کے لیے استعمال کرنے کے علاوہ آکسیجن کی تخمین کے لیے تجزیہ میں استعمال کرتے ہیں ۔ |