QUANTUM
|
کوانٹم ۔ پلانک کی کوانٹم تھیوری کے مطابق توانائی کا عبوری انتقال صرف معین پار سلوں یعنی واضح اکائیوں میں واقع ہوسکتا ہے ، مائع کے بہاﺅ کی طرح مسلسل نہیں ہوتا ۔ برقی مقناطیسی تابکاری کا کوانٹم فوٹون ہے ۔ فریکوینسی ک تبکاری کے لیے Vیعنی توانائی کا یونٹ ، hv کے برابر ہوتا۔ hv پلانک کا مستقلّہ ہے ۔ |