RESONANCE
|
گمک ، گونج ۔ بہت سے مادوں کے خواص کی وضاحت ایک اکلوتے دھانچے کے ذریعے سنگل اور ڈبل بانڈ استعمال کر کے نہیں ہو سکتی ۔ حقیقی بانڈنگ کو مالیکیول میں دو یا دو سے زیادہ روایتی حالت کے مخلوظ مالیکیولز ، جسے گمک حالتیں کہتے ہیں کی حیثیت سے زیر غور لایا جاسکتا ہے ۔ اس گمک یا گونج سے مراد بینزین مالیکیول میں گمک ہے ۔ |