رھوڈو سپن ، بصری ارغوان ۔ مخلوط نامیاتی مرکب حساس گرفیائی پگمنٹ ہے ۔ یہ آنکھ کے ریٹینا میں بنتا ہے ۔ مدھم روشنی میں آنکھ کو زیادہ حساس بناتا ہے ۔ اس میں پروٹین آپسین اور نیورٹینین پائی جاتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us