ریبوفلوین ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۲۷۱ سینٹی گریڈ ہے ۔ وٹامن بی کمپلیکس کا ایک حصہ ہے ۔ چوہوں کی نشونما کو حریک تحریک دیتا ہے ۔ فلیو و پروٹین کا پیشرو ہے اور فطرت میں کلیجی اور دودھ میں پایا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us