نمک ، کھار ، شور ، ایک کیمیائی مرکب جو اس وقت بنتا ہے ۔ جب کسی تیزاب کی ہائیڈروجن کی جگہ جزوی یا مکمل طور پر دھات لے لیتی ہے ۔ جب تیزاب کسی اساس کے ساتھ عمل کرتا ہے تو پانی کے ساتھ تعامل کرتا ہے تو نمک اور ہائیڈروجن بنتے ہیں ۔ بعض اوقات نمک براہ راست دو عناصر کے استخراج سے بھی بنتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us