SINERING
|
پیوستگی ۔ ایٹمی یا مالیکیولی نفوذ پذیری کے ذریعے پیوستگی کا عمل جس میں سفوف کو دباﺅ میں گرم کیاجاتا ہے لیکن درجہ حرارت نقطہ پگھلاﺅ سے کم رکھا جاتا ہے ۔ یہ پیوستہ شیشہ ایک مسام دار مواد ہوتا ہے جسے لیبارٹری میں فلٹریشن کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |