سودھنا ۔ تصفیہ ۔ کسی دھات کو اس کی کچ دھاتوں سے حرارت کے ذریعے حاصل کرنے کا عمل ۔ عام طور پر یہ عمل دھات کے آکسائیڈ کی کیمیائی تحویل پر مبنی ہوتا ہے ۔ جو کاربن کے ساتھ کسی فرنس میں انجام دیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us