SOLUBILITY
|
حل پذیری ۔ ایک فیز (مثلاٹھوس) کی زیادہ سے زیادہ مقدار جو دوسرے فیز (مائع ) مین مخصوص درجہ حرارت اور دوباﺅ کے دوران حل ہو جاتی ہے ۔ گیسوں کی حل پذیری ہنری کے قانون سے مطابق رکھتی ہے ۔ منحل کی مقدار محلل کے حجم کے فی یونٹ یا ایک سوگرام محلل میں مادے کی مقدار اس کی حل پذیری کہلاتی ہے ۔ |