موم فوری ۔ سفید رنگ کا ٹھوس لیکن مومی مادہ بنیادی طور پر پرسی ٹائیل پامیٹیٹ پر مشتمل ہوتا ہے ۔سپرم وہیل (مچھلی )کے سر میں سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ صابنوں اور کاسمیٹکس کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کا نقطہ پگھلاﺅ۴۰ سے ۵۰ سینٹی گریڈ ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us