برقی فولاد ۔ ایسا فولاد جس میں ۳ . ۵ فی صد سلیکون ہوتا ہے اور پسماندگی کی وجہ سے بہت کم توانائی ضائع کرتا ہے ۔ ایسے برقی آلات کے اجزا بنانے میں استعمال ہوتا ہے جو متبادل برقی میدانوں کی زد میں رہتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us