سٹیرائیڈ ۔ ایسے مادے کے لیے جنر اصطلاح جو سٹیرولز یا اس سے مشابہہ ڈھانچے کانیو کلیائی کاربن پنجر رکھتا ہے ۔ ماخوذ لپڈز جن میں سٹیرولز ، بائیل ایسڈز ، حیاتین ڈی ، کچھ ہارمونز اور گلو کو سائیڈز شامل ہوتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us