STOICHIOMETRY
|
تناسبی کیمیائی ۔ علم کیمیا کی وہ شاخ جو اشیا کی ترکیب (تناسب) کے متعلق بحث کرتی ہے ۔ بالخصوص ان کے امتزاج کے تناسب کا مطالعہ مثلاً وہ تناسب جس میں عناصر مرکب تشکیل دیتے ہیں ۔ تناسبی کیمیائی مرکب وہ ہوتا ہے ۔ جس میں ایٹم چھوٹے مکمل اعداد میں امتزاج رکھتے ہیں ۔ |