STRIPPING
|
نچوڑنا ۔ کسی سیال مکسچر کے زیادہ اڑ جانے والے اجزا کو کم اڑ جانے والے اجز سے الگ کرنے کا عمل ۔ اس طریقہ کار میں کم اڑنے والے اجزا کو ایک خالص حالت میں حاصل کر لیا جاتا ہے جبکہ زیادہ اڑ جا نے والے اجزا خالص حالت میں نہیں ہوتے یا بعض اوقات ہو سکتے ہیں ۔ |